پریس کلب کاہنہ کی باڈی توڑ دی گئی

18 نومبر 2012

کاہنہ (نامہ نگار) پریس کلب کاہنہ کی باڈی توڑ دی گئی، تفصیلا ت کے مطابق پریس کلب کاہنہ کے چیئرمین مرید حسین سیال نے پریس کلب کی مدت پوری ہونے پر پریس کلب کاہنہ کی باڈی تحلیل کر دی ، الیکشن کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔