حکمرانوں کو عوام کے خالی پیٹ اور بجھے ہوئے چولہے سے کوئی سروکار نہیں: لطیف حسن نیازی

18 نومبر 2012

لاہور (پ ر) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما لطیف حسن نیازی نے کہا ہے کہ بدعنوان حکمرانوں کو صرف اپنی جیبیں بھرنے سے مطلب ہے۔ انہیں عام آدمی کے خالی پیٹ او بجھے ہوئے چولہے سے کوئی سروکار نہیں ۔