انار دل کو تقویت دیتا، سرطان سے محفوظ رکھتا ہے: طبی ماہرین

18 نومبر 2012

لاہور( نیوزرپورٹر) لاہور کے طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ خشک گر م تاثیر کا حامل پھل انار قندھاری کے دانوں میں مختلف امراض سے شفاءکو درست قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تجربات سے ثابت کیا ہے کہ انار اور انار کا جوس نا صرف دل کو تقویت دیتا ہے بلکہ تولیدی زندگی کی لمبے عرصے کی بقاءکے علاوہ سرطان کے خطرہ کے سے بھی محفوظ رکھتا ہے ۔

انار کے فوائد

مقصود عالمانار کا پھل جنت کے پھلوں میں سے ایک پھل ہے جس کا ذکر قرآن پاک کی ...