خواتین پیکج پر عملدرآمد کا اعلیٰ سطحیجائزہ اجلاس کل ہو گا

18 نومبر 2012

لاہور (پ ر) خواتین پیکج پر عملدرآمد کا اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس 19نومبر بروز پیر کو صبح 10بجے، 8۔کلب روڈ پر منعقد ہو گا جس کی صدارت وزیراعلیٰ پنجاب کی مشیر بیگم ذکیہ شاہنواز کریں گے۔