مسلم لیگ ن کا انقلابی منشور لانے کا اعلان ڈھونگ ہے: نرگس فیض

18 نومبر 2012

لاہور (اے پی پی) پےپلز پارٹی کی رکن پنجاب اسمبلی نرگس فےض ملک نے کہا ہے کہ انقلاب لانے والے وہی انقلاب لائےں گے جو 12اکتوبر 1999کو لائے تھے۔ مسلم لیگ (ن) کا انقلابی منشور لانے کا اعلان ڈھونگ ہے اور اس اعلان کی حقےقت سب کو پتہ ہے مسلم لیگ (ن) نے پنجاب مےں توکچھ کرنہےں سکی مگر ملک مےں انقلاب لانے کی باتےں کررہی ہے ۔ مسلم لےگ ن اپنے منشور سے ہٹ چکی ہے ،2008کے عام انتخابات مےں اس جماعت نے جو منشور پےش کےا تھا اسے پاﺅں تلے روند دےا گےا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزےراعلی نہ جانے کےا کچھ کرنے کا اعلان کرتے ہےں مگر عملی طور پر کچھ نہےں کرتے۔