بچوں کے استحصال، زیادتی کی خبریں میڈیا پر نشر نہ کی جائیں، چائلڈ رائس موومنٹ
لاہور (لیڈی رپورٹر) بچے کسی بھی قوم کا سرمایہ ہوتے ہیں اگر معاشرے کی زیادتیوں کے باعث وہ دوسرے بچوں کے مقابلے میں پیچھے رہ جائے تو ان کی میڈیا پر نشر نہ کیا جائے کیونکہ یہ بچوں کے حقوق کے منافی ہے۔ان خیالات کا اظہار چائلڈ رائس مومنٹ کے زیر اہتمام میڈیا کے ضابطہ اخلاق کے متعلق سیشن میں معطع اللہ جان، مقدار نقوی افتخار مبارک نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ کہ قومی اور بین اقوامی قوانین کے مطابق بچوں کے حقوق کا خیال رکھا جانا چاہیئے۔