پنجاب یونیورسٹی نے مختلف امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

18 نومبر 2012

لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے فرسٹ ائیر ایم ایس سی آئی ٹی، سیکنڈ اینول 2011ءاور فرسٹ اینول 2012ءاور سیکنڈ ائیر ایم ایس سی آئی ٹی ، سیکنڈاینول 2011ءاور فرسٹ اینول 2012ءکے تحریری امتحان کی دوبارہ مرتب کر دہ ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہے۔ تفصیلی ڈیٹ شیٹ پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر ملاحظہ کی جا سکتی ہے۔