دھلے کپڑوں کو تہہ لگانے والا روبوٹ تیار

18 نومبر 2012


نیویارک (نوائے وقت نیوز) مختلف کام کی انجام دہی کر نےوالے روبوٹس تو آپ نے بہت دیکھے ہو ں گے لیکن آج آپ ایک ایسا سلیقہ مند روبوٹ دیکھ رہے ہیں جو دھلے کپڑوں کو تہہ کر نے کی صلا حیت رکھتاہے۔ PR2 نامی یہ روبوٹ اپنے دو بازوو¿ں اور چہرے پر نصب کیمروں کی بدولت ایک ,ایک کپڑے کو اٹھا کر اچھی طرح چیک کر تا اور انہیں سلیقے سے تہہ لگاتا ہے۔اب اس روبوٹ کی آمد کے بعد خواتین کی کپڑوں کی دھلائی کے بعد انھیں تہہ کر نے کی جھنجھٹ ختم ہوئی کیونکہ اس کام کیلئے PR2ہے نہ۔