فرانس پر ایک لاکھ افراد نے ہم جنس پرستوں کی شادیوں کے خلاف ریلی نکالی

18 نومبر 2012


پیرس (اے ایف پی) فرانس میں گذشتہ روز ہم جنس پرستوں کی شادیوں کو قانونی قرار دینے کے منصوبہ کے خلاف ایک لاکھ افراد نے ریلی نکالی۔ پیرس میں 70 ہزار افراد نے ریلی نکالی، آرگنائزر نے ریلی کی تعداد 2 لاکھ قرار دی جبکہ جنوب مشرقی شہر لیون میں 22 ہزار افراد نے احتجاج کیا۔