نامعلوم افراد کی فائرنگ سے موٹرسائےکل سوارہلاک

18 نومبر 2012

سادھوکے (نامہ نگار) نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے موٹرسائےکل سوار نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دےا۔ بتا ےاگےا ہے کہ تھانہ نوشہرہ ورکاں کے موضع سادھو ورکاں کا 30 سالہ نوجوان شاہد علی موٹرسائےکل پر صبح گھر سے بازار کے لئے نکلا، جس کو دن ڈےڑھ بجے کے قریب کھرک جھال اور ہرپوکی پل کے درمےان نہر کی پٹڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دےا۔ ورثاءکے مطابق ان کی کسی کے ساتھ کوئی دشمنی نہیں ہے۔ صدر پولےس نے نعش تحوےل مےں لےکر پوسٹمارٹم کے لئے تحصےل ہےڈ کوارٹر ہسپتال کامونکے پہنچادی ہے۔