اشتہاریوں کو پناہ دینے پر 6 افراد کے خلاف مقدمات Nov 18, 2012 4:29 AM, November 18, 2012 شیئر کریں: Share Tweet Google+ فیروز والا (نامہ نگار) فیروز والا اور فیکٹری ایریا پولیس نے مفرور اور اشتہاری ملزموں کو پناہ دینے کے الزام میں چھ افراد کے خلاف مقدمات درج کر کے دو ملزموں زمان وغیرہ کو حراست میں لے لیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+