منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن‘ 12 ملزم گرفتار
فیروز والا (نامہ نگار) مقامی پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کر کے بارہ ارکان کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں شراب اور چرس برآمد کر لی۔ ملزموں میں منظور‘ طارق‘ تنویر‘ عبدالمجید‘ جاوید اور اعجاز وغیرہ شامل ہیں۔