22 جواری گرفتار، داﺅ پر لگے ہزاروں روپے اور قیمتی سامان برآمد

18 نومبر 2012

فیروز والہ (نامہ نگار) شاہدرہ شرقپور اور سٹی سرکل پولیس نے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر جوا کھیلتے ہوئے 22 قمار بازوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے ہزاروں روپے کی رقم موبائل فونز قبضہ میں لے لئے۔