گوالمنڈی سے ملنے والی نعش کی شناخت نہیں ہو سکی

18 نومبر 2012

لاہور (پ ر ) تھانہ گوالمنڈی کے علاقے سے ملنے والی نعش کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی۔ پولیس کے مطابق متوفی کی عمر 30 سال ہے اور شیو بڑھی ہوئی تھی جبکہ نشئی معلوم ہوتا تھا۔ اطلاع ملنے پر تھانے سے رجوع کیا جائے۔