بلوچستان امن و امان کیس کے فیصلے کی نظرثانی درخواست پر رجسٹرار کا اعتراض چیلنج
اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) بلوچستان امن و امان کیس کے فیصلے کی نظرثانی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراض کو چیلنج کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وفاق نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات کو چیلنج کردیا ہے۔ رجسٹرار آفس نے اعتراض لگایا تھا کہ درخواست مں قابل اعتراض زبان استعمال کی گئی۔