”لاﺅ بابا جی گنتی کر دوں“ نوسرباز 15 ہزار روپے لے کر فرار

18 نومبر 2012

لاہور (اپنے نمائندے سے) شاہدرہ میں نوسربازوں نے بزرگ شخص سے پندرہ ہزار ہتھیا لئے تفصیلات کے مطابق اکبر نامی پندرہ ہزار روپے گن رہا تھا کہ ایک نامعلوم شخص نے کہا بابا جی لائیں میں گنتی کر دیتا ہوں اور پیسے گنتے گنتے ہی غائب ہو گیا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔