دوسروں کو خوش کرنے کیلئے زرافے کا روپ دھار لیا

18 نومبر 2012


ایڈنبرگ (نوائے وقت نیوز) بتیس سالہ آرم سٹرانگ بیلی سکاٹ لینڈ کے شہر ایڈنبرگ میں زرافے کا لباس پہنے لوگوں کو خوش کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ وہ پالتو جانوروں کے گھروں کو صاف کرتے ہیں۔ آنے جانے والوں کو کافی پیش کرتے ہیں اور خوبصورت پیغامات والے کارڈ دوسروں کو دیتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کی اس کوشش کا مقصد اداس لوگوں کے چہرے پر مسکراہٹ لانا ہے۔

مری بکل دے وچ چور ....

فاضل چیف جسٹس کے گذشتہ روز کے ریمارکس معنی خیز ہیں۔ کیا توہین عدالت کا مرتکب ...