ٹیکساس: کیمیائی پلانٹ میں آتشزدگی کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

18 نومبر 2012


ہوسٹن (آن لائن) امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک کیمیکل پلانٹ میں آگ لگ گئی۔ تاہم فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔