روس‘ زلزلے کے شدید جھٹکے

18 نومبر 2012


 ماسکو (آن لائن) روس میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.8 درجے تھی۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...