انکم ٹیکس : سلمان بٹ کو 29 لاکھ روپے کا نوٹس جاری Nov 18, 2012 3:41 AM, November 18, 2012 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (کامرس رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ کو 29 لاکھ روپے انکم ٹیکس کے واجبات کی عدم ادائیگی پر نوٹس جاری کر دیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+