یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب نے نیٹ بال چیمپئن شپ جیت لی

18 نومبر 2012

لاہور (کامرس رپورٹر) ہائر ایجوکیشن کمیشن کے زیراہتمام ہونے والی انٹریونیورسٹیز نیٹ بال چیمپئن شپ یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب نے جیت لی۔نیٹ بال چیمپئن شپ کے پہلے سیمی فائنل میں میزبان یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب نے دفاعی چیمپئن کراچی یونیورسٹی کوہرایا۔

روحانی شادی....

شادی کام ہی روحانی ہے لیکن چھپن چھپائی نے اسے بدنامی بنا دیا ہے۔ مرد جب چاہے ...