سعودی شہزادہ ولید بل طلال نے کینیڈا میں لگژری ہوٹل 200 ملین ڈالر میں خرید لیا

18 نومبر 2012


ریاض (آن لائن) سعودی شہزادہ ولید بن طلال نے کینیڈا میں فور سیزن لگژری ہوٹل ٹورنٹو 200 ملین ڈالر میں خرید لیا ۔ انوسٹنمنٹ گروپ کے ترجمان نے بتایا ہوٹل کیلئے 130 ملین ڈالر ادا کردیئے گئے ہیں جبکہ 70 ملین ڈالر کمپنی اپنے ذرائع سے خود ادا کرے گی۔ اس ٹورنٹو ہوٹل میں 259 گیسٹ روم جبکہ 42 شیڈز ہیں۔

مری بکل دے وچ چور ....

فاضل چیف جسٹس کے گذشتہ روز کے ریمارکس معنی خیز ہیں۔ کیا توہین عدالت کا مرتکب ...