کوٹ لکھپت میں آج 8 ریسیں ہونگی

18 نومبر 2012

لاہور (کامرس رپورٹر) لاہور ریس کلب کوٹ لکھپت میں آج مجموعی طور پر آٹھ ریسیں ہوں گی۔ دوپہر 12بجے شروع ہونے والی ریسوں میں چھٹی ریس طارق بن زیاد کپ اور ساتویں ریس ظہیر الدین بابر کپ کے نام سے ہو گی۔ آج ہونے والی ریسوں میں کسی بڑے اپ سیٹ کی توقع نہیں ہے۔