اداکارہ حمائمہ ملک آسٹریلیا جائیں گی Nov 18, 2012 3:36 AM, November 18, 2012 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ حمائمہ ملک چند روز تک آسٹریلیا جائیں گی۔ وہ آسٹریلیا میں فلم فیسٹیول کی تقریب میں شرکت کیلئے جا رہی ہیں۔ یاد رہے کہ وہ بہترین اداکارہ کے ایوارڈ کیلئے نامزد ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+