آئی ایس ایف آج اسرائیلی جارحیت کیخلاف پریس کلب کے باہر مظاہرہ کرےگی
لاہور (سٹاف رپورٹر) انصاف سٹوڈنٹس فےڈریشن لاہور کے زےر اہتما م آج 18نومبر، بروز اتوار بوقت 02:30بجے دوپہر لاہور پرےس کلب کے سامنے نہتے فلسطےنیوں پر اسرائےلی جارحےت کے خلاف مظاہرہ کےا جائے گا اور بعدازاں فلسطےنی شہداءکے لئے دعا کی جائے گی۔