پنجاب یونیورسٹی نے 4 افراد کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں
لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی نے احمد سعید ولد گل شاہد‘ محمد اسلم صدیقی ولد علی حسن ، محمد افضل ولد نیک محمد کو عربی، روبینہ یاسمین دختر مہر سرانگ علی خان کو پنجابی کے مضمون میں پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔