نوائے وقت محصورین فنڈ برائے پاکستان در بنگلہ دیش
نوائے وقت فنڈ برائے محصورین پاکستان در بنگلہ دیش میں مورخہ 17-11-12 بروز ہفتہ اسلام آباد میں وصول ہونے والے عطیات کی کل رقم 25000/- روپے ہے، اس کی تفصیل درج ذیل ہے:
میاں شبیر احمد۔ راولپنڈی 15,000/- روپے
سلیم الرحمان۔ اسلام آباد 10,000/- روپے