کندھ کوٹ: بارودی سرنگ دھماکے سے 3 افراد جاں بحق

18 نومبر 2012

کندھ کوٹ (وقت رپورٹ) سندھ اور بلوچستان کی سرحدی پٹی کندھ کوٹ میں بارودی سرنگ دھماکے سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔