بڈھ بیر: نامعلوم افراد کی فائرنگ اے ایس آئی اور 2 اہلکار زخمی

18 نومبر 2012

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر میں نامعلوم شدت پسندوں نے پولیس موبائل پر فائرنگ کر دی جس سے اے ایس آئی اور 2 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے جن کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

بیر بل گینگ

ایک بار کہیں پڑھاتھا۔مغل شہنشاہ اکبر کے درباری مسخرے بیربل کے بارے میں ،آج ...