عراق، افغانستان میں زخمی50 ہزار فوجی امریکہ پہنچ کر جرائم میں ملوث ہو گئے

18 نومبر 2012

ڈنگہ (نامہ نگار) ذرائع کے مطابق عراق اور افغانستان میں جنگوں کی وجہ سے امریکن فوج کے 50 ہزار فوجی معذور ہو کر واپس امریکہ پہنچ چکے ہیں۔ یہ معذور فوجی امریکہ کے لئے درد سر بن گئے ہیں۔