کرک: گیس لیکج سے گھر میں آگ لگ گئی ‘دو خواتین‘ 5 بچے جھلس گئے

18 نومبر 2012

کرک (نوائے وقت نیوز) کرک میں گیس کی لیکج کے باعث کمرے میں آگ لگ گئی۔ 7افراد جھلس کر زخمی ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق واقعہ کرک کے علاقے نور آباد میں پیش آیا جہاں کمرے میں رکھے چولہے سے رات بھر گیس لیک ہوتی رہی۔