شمالی وزیرستان ، جعلی ناموں سے موبائل فون سمیں فروخت کرنےوالا گروہ گرفتار

18 نومبر 2012

میرانشاہ (آئی این پی) شمالی وزیرستان میں جعلی ناموں سے موبائل فون سمیں فروخت کرنے والا گروہ گرفتار کر لیا گیا، سمیں دہشت گردی، بھتہ خوری، اغوا برائے تاوان اور دیگر جرائم میں استعمال ہو رہی تھیں۔