ہری پور: افغان مہاجر کیمپ کے قریب کریکر دھماکہ، ایک بچہ زخمی

18 نومبر 2012

ہری پور (نوائے وقت رپورٹ) ہری پور میں افغان مہاجر کیمپ نمبر6 کے قریب کریکر دھماکے میں بچہ زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق بظاہر لگتا ہے کہ دھماکہ کریکر پھٹنے سے ہوا۔