نئی دہلی: ابوجندل کی عدالتی حراست میں21 نومبر تک توسیع
نئی دہلی (آن لائن) دہلی ہائی کورٹ نے ممبئی حملوں کے اہم ملزم ابو جندل کو عدالتی حراست میں 21 نومبر تک توسیع کر دی ہے ۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جندل کی گزشتہ روز چیف میٹروپولیٹس مجسٹریٹ ودیاپرکاش کی عدالت میں پیش کیا گیا ۔