یمن: خودکش دھماکے میں حکومت کی حامی ملیشیا کے تین اہلکار ہلاک

18 نومبر 2012

عدن (اے پی پی) یمن کے جنوبی قصبہ زنجیبار میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں حکومت کی حامی ملیشیا کے تین اہلکار ہلاک اور چار زخمی ہوگئے۔