مجالس عزا

18 نومبر 2012

لاہور (نیوز رپورٹر) محرم الحرام کے سلسلے میں (آج) 3 محرم کو علامہ حافظ کفایت حسین (مرحوم) کی رہائش گاہ 14 نسبت روڈ لاہور میں مجلس عزا منعقد ہو گی 9 بجے صبح مولانا آغا مصطفٰی مہدی، 11 بجے ایچ آئی آغا علی محمد نقوی خطاب کریں گے۔ 12 بجے زیارت شبیہہ علم برآمد ہو گا۔

لاہور (پ ر) امام بارگاہ زیدی ہا¶س 18 شاہ جمال اچھرہ میں روزانہ 4 بجے شام علامہ سید وصی اصغر زیدی، امام بارگاہ سید کرنل مجتبٰی حسین جعفری 89 کیولری گرا¶نڈ میں روزانہ 7 بجے شام علامہ کمال حیدر رضوی، امام بارگاہ بلاک سیداں کرشن نگر میں روزانہ 4 بجے شام علامہ پروفیسر عبدالحکیم بوترابی اور امام بارگاہ عطیہ اہلبیت نکلسن روڈ میں صبح 7 بجے روزانہ علامہ ذوالفقار حسین نقوی مجلس عزاءسے خطاب کریں گے۔