ممتاز ماہر تعلیم امتیاز احمد نوشاہی کا ختم چہلم

18 نومبر 2012

لاہور (پ ر) آل پاکستان بزم غوثیہ کے مرکزی صدر حاجی محمد امیر الدین خان کے اعلامیہ کے مطابق ممتاز ماہر تعلیم امتیاز احمد نوشاہی سابق ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول سوتر مل کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی و ختم چہلم اور محفل ذکر 18 نومبر بروز اتوار بوقت صبح 10 بجے ان کی رہائش گاہ فیصل منزل غوثیہ سٹریٹ داروغہ والا گورمے بیکرز چوک منعقد ہو گی۔