جسٹس پیر محمد کرم شاہ الازہری کی یاد میں سیمینار یکم دسمبر کو ہوگا
لاہور(پ ر) جسٹس پیر محمد کرم الازہری کی یاد میں سالانہ سیمینار مقامی ہوٹل میں یکم دسمبر بروز ہفتہ 2 بجے دوپہر منعقد ہوگا۔ پیر محمد امین الحسنات شاہ سجادہ نشین بھیرہ شریف، محمد سعید آسی ڈپٹی ایڈیٹر نوائے، ڈاکٹر عامر لیاقت حسین، رضاءالدین صدیقی کے علاوہ معروف دانشور اور اسکالرز شرکت کریں گے۔