اقرا کلب کی 15روزہ نشست

18 نومبر 2012

لاہور (پ ر) اقرا کلب کی 15روزہ نشست لاہور پریس کلب میں ہوئی۔ حافظ ظہیر سمرا کو جوائنٹ سیکرٹری مقرر کیا گیا جبکہ ہر ماہ کی 10اور 25تاریخ کو نشست کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا۔ آئندہ نشست میں شرکاءمختلف تفاسیر کے حوالوں کے ساتھ سورة بقرہ کی آیت 11 اور 12 پر گفتگو کریں گے۔