طویرقی اسٹیل ملز انجینئرنگ اور سولر ورلڈ اے جی میں معاہدہ

18 نومبر 2012

کراچی (کامرس رپورٹ)اطویرقی ہولڈنگ کے زےلی ادارے طوےرقی اسٹےل ملز کے انجےنئرنگ ڈوےژن نے پاکستان مےں فوٹو ولٹائےک ماڈےولز کی خصوصی ڈسٹری بےوشن کےلئے سولر ورلڈ اے جی کے ساتھ خصوصی ڈسٹری بےوٹرشپ کےلئے معاہدے طے کرلےا ہے۔پاکستان جرمن بزنس فورم کے کنسلٹنٹ Horst Roeslor اور کونسل و ڈپٹی ہےڈ آف مشن، کاﺅنسلےٹ جنرل آف جرمنی Hans Juergen Paschkeکی موجودگی مےں اسعد ملک اور Kai Klingenhagenنے معاہدے پر دستخط کئے۔ اس موقع پر طوےرقی اسٹےل ملز کے ڈائرےکٹر (پراجےکٹس) ضےغم عادل رضوی بھی موجود تھے۔