موبائل کمپنےاں متوجہ ہوں!

18 نومبر 2012

مکرمی!ضلع قصور کے نواحی قصبے کنگن پور سے تقرےباً 8 کلومےٹر‘ الہ آباد سے تقرےباً 18 کلومےٹر اور شامکوٹ نو سے تقرےباً 6 کلومےٹر کے فاصلے پر ہمارا گاﺅں کوٹھا کلاں ہے۔ ےہاں پر کسی بھی موبائل کمپنی کا ٹاور نہ ہونے کی وجہ سے لاکھوں لوگوں کو پرےشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ کسی بھی نےٹ ورک پر بات نہےں ہو سکتی۔ لہذا جو بھی کمپنی ےہ سہولت پہلے فراہم کرے گی اس کے لاکھوں کنکشن بڑھ جائےں گے۔ لہذا موبائل کمپنےوں سے استدعا ہے کہ جلد از جلد ہمارے گاﺅں مےں بھی موبائل ٹاورز لگائے جائےں تاکہ عوام کو تکلےف کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
(منےر احمد ملک سکنہ کوٹھا کلاں تحصےل وضلع قصور: 0333-4903788)