سڑکوں پر ٹھیکریاں

18 نومبر 2012

مکرمی! سڑکوں پر سپیڈ بریکرز کے طور پر سٹیل کی ٹھیکریاں سڑکوں پر گاڑ دی جاتی ہیں جن سے گاڑیوں کے ٹائروں کو سخت نقصان پہنچتا ہے۔ آہستہ آہستہ یہ ٹھیکریاں غائب ہو جاتی ہیں۔ حکومت کو ایسی فضول خرچیوں کے بجائے کنکریٹ کے سپیڈ بریکر تعمیر کرنے چاہئیں۔(رضیہ رانی لاہور)