نئے آبی ذخائر فوری تعمیر نہ ہوئے تو ملک اندھیروں میں ڈوب جائیگا: ناصر اقبال خان

18 نومبر 2012

لاہور (پ ر) ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی صدر محمد ناصر اقبال خان سیکرٹری جنرل محمد رضا ایڈووکیٹ، میاں ذوالفقار راٹھور، مہر محمد سلیم، شیخ طلال امجد و دیگر نے کہا ہے کہ پاکستان کے سبھی قومی بحران ارباب اقتدار کی ہوشربا کرپشن کے مرہون منت ہیں اگر ملک میں فوری نئے آبی ذخائر تعمیر نہ ہوئے تو آنیوالے برسوں میں اندھیرے پاکستان اور پاکستانیوں کا مقدر بن جائیں گے۔

روحانی شادی....

شادی کام ہی روحانی ہے لیکن چھپن چھپائی نے اسے بدنامی بنا دیا ہے۔ مرد جب چاہے ...