جے یو آئی نے رشید لدھیانوی کی سربراہی میں سیاسی کمیٹی تشکیل دیدی

18 نومبر 2012

لاہور(خصوصی نامہ نگار) جے یو آئی نے آئندہ سیا سی حکمت عملی، صوبہ بھر میں عوامی رابطہ مہم کی تیا ریوں سیٹ ایڈ جسمنٹ اور اسلام زندہ باد کا نفرنسوں کی تیا ریو ں کے لیئے مو لا نا رشید احمد لدھیانوی کی سر براہی میں سیا سی کمیٹی تشکیل دی ہے جس کے ارکان مو لا نا محمد امجد خان ،مو لا نا ڈاکٹر عتیق الرحمن،سید خور شید عباس گر دیزی ،پیر فیاض حسین شاہ ہونگے، جے یو آئی نے محرم کے فورابعد رابطہ عوام مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔