گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) ایف آئی اے نے وزیر آباد کے علاقہ علی پور چٹھہ اور سمبڑیال میں انسانی سمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث دو ملزموں فرخ عباس اور اعظم چیمہ کو گرفتار کر لیا۔
ایف آئی اے کے چھاپے‘ علی پور چٹھہ اور سمبڑیال سے 2 انسانی سمگلر گرفتار
May 18, 2025