اسلام آباد(آئی این پی)اقوام متحدہ پاکستان میں ہیٹ ویو سے بچا ئوکے لیے رواں سال 8 لاکھ 29 ہزار 728 ڈالر خرچ کرے گا، گلوبل کلائمیٹ رسک انڈیکس میں پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ دنیا کا پانچواں ملک قرار دیا گیا ہے۔
اقوام متحدہ پاکستان میں ہیٹ ویو سے بچا ئوکے لیے رواں سال 8 لاکھ 29 ہزار 728 ڈالر خرچ کرے گا
May 18, 2025