لاہور + سبی + اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ + آئی این پی) ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر جاری رہی، سبی 50 ڈگری کے ساتھ ملک کا گرم ترین شہر رہا۔ تربت میں 45 ڈگری‘ لاہور‘ پشاور اور حیدر آباد میں 47 ڈگری جیسی گرمی محسوس کی گئی۔
شدید گرمی کی لہر‘ سبی میں درجہ حرارت 50 ‘ لاہور کا 47 ڈگری رہا
May 18, 2025