نوشہرہ ورکاں : منشیات فروش گرفتار،شراب و ناجائز اسلحہ برآمد 

May 18, 2025

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ نوائے وقت)  منشیات اور غیر قانونی اسلحہ کے خلاف مہم کے دوران پولیس نے ملزم عارف سے 10 لیٹر شراب، علی عباس سے 5 لیٹر شراب اورعمران سے پسٹل 30 بور برآمد کر کے تمام مقدمات درج کر لئے ہیں بجلی چوری کے چار مقدمات میں ملوث ملزم حمزہ کو بھی گرفتار لر لیا ۔

مزیدخبریں