؎انتقال 

May 18, 2025

 گوجرانوالہ، حافظ آباد(نمائندہ خصوصی، نمائندہ نوائے وقت)جماعت اہلسنت کے خطیب علامہ فدا حسین کا پوتاسید علی حسین کا بیٹا وفات پا گیا،مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔نماز جنازہ میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

مزیدخبریں