قلعہ دیدار سنگھ: کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

May 18, 2025

قلعہ دیدار سنگھ(نمائندہ خصوصی)نواحی گاؤں کوٹ آسائس میں صہیب نامی نوجوان شدید گرمی کے باعث کھیتوں میں لگے ٹوویل سے پانی پیتے ہوئے بجلی کا کرنٹ لگنے سے مواقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا۔

مزیدخبریں